سچن ٹنڈولکر نے آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونے والے ظہیر عباس کو مبارکباد دی ہے۔
بھارت کے سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونے والے ظہیر عباس، جیک کیلس اور لیزا استھیلیکر کو مبارکباد دی ہے۔ انھوں نے ٹویٹر پر کیا کہ کھیل دنیا کو متحد کرتے ہیں، آپ کرکٹ کے حیران کن سفیر ثابت ہوئے ہیں۔