انگلینڈ سے سیریز برابر ہونے پر پاکستان ٹی20رینکنگ میں تنزلی سے بچ گیا۔
انگلینڈ کے خلاف سیریز برابر ہونے پر پاکستان ٹی20 میں چوتھی پوزیشن برقرار رہی،آخری میچ میں شکست پانچویں نمبر پر پہنچا دیتی۔
بابر اعظم بدستور ٹاپ بیٹسمین ہیں،بولرز رینکنگ میں عماد وسیم ساتویں، شاداب خان ایک درجہ ترقی پاکر آٹھویں پوزیشن پر آگئے