آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے وزیراعظم آزادکشمیرراجا فاروق حیدرکی ملاقات ہوئی۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے آفیشل ٹویٹر اکاونٹ سے ملاقات کے بارے کہا گیا ہے کہ جس میں باہمی دلچسپی کے امور، کنٹرول لائن کی صورتحال پربات چیت کی گئی۔
آرمی چیف نے ملاقات میں کشمیرکے عوام کے لئے پاک فوج کی بھرپورحمایت اورعزم کا اعادہ بھی کیا۔