گورنر ہاؤس پشاور میں تقریب حلف برداری، جسٹس قیصر رشید خان نے قائمقام چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کے عہدہ کا حلف اٹھا یا۔
گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے ان سے قائمقام چیف جسٹس پشاور ہائئکورٹ کے عہدہ کا حلف لیا ۔
حلف برداری تقریب میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان سمیت صوبائی وزراہ تیمور سلیم جھگڑا، شوکت یوسفزئی، مشیر اطلاعات کامران بنگش اور ججز صاحبان سمیت وکلا بھی شریک ہوئے۔