سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

 محکمہ تعلیم نے کہا ہے کہ نومبر کے اختتام پر این سی او سی اجلاس میں معاملے پر مزید بحث ہوگی۔

 محکمہ تعلیم کے مطابق سٹیئر نگ کمیٹی کے فیصلوں کے مطابق موسم سرما کی تعطیلات نہیں ہونگی، کورونا وائرس کے باعث پہلے ہی زیادہ تعطیلات ہوچکی ہیں۔

، موسم سرما کی چھٹیوں کا فی الحال کوئی امکان نہیں۔