فٹبال کے عظیم کھلاڑی میرا ڈونا 60برس کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے کے باعث چل بسے۔
انہوں نے ارجنٹینا کی جانب سے 4عالمی فٹ بال کپ میں نمائندگی کی تھی۔اور ٹیم کو تاریخی فتوحات سے ہمکنار کیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق ارجنٹینا کے سابق فٹبالر میرا ڈونا حرکت قلب بند ہونے کے باعث چل بسے۔
ان کو گزشتہ روز دل کی تکلیف ہوئی ہسپتال میں دم توڑ گئے۔ ان کا شمار دنیائے فٹبال کے عظیم کھلاڑیوں میں ہوتا تھا
انہوں نے ارجنٹینا کے جانب سے 4عالمی فٹبال کپ میں ٹیم کی نمائندگی کی تھی۔