کابل: افغانستان کے صوبے ہرات کی فوجی چیک پوسٹ پر موٹر سائیکل سوار طالبان جنگجووں نے حملہ کردیا، دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 6 اہلکار اور 4 زخمی ہوگئے۔
جوابی کارروائی میں 10 سے زائد جنگجو مارے گئے ادھر دارالحکومت کابل میں قومی بینک کی گاڑی پر مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس میں بینک منیجر سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے