بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون 'پارٹی گرل' کے سحر میں مبتلا 

 

بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون بھی پاکستان کی 'پارٹی گرل' کے سحر میں مبتلا ہوگئیں۔ 
اس قبل بالی وڈ اداکار شاہد کپور اور اداکار رندیپ ہودا نے بھی 
کے بعد 
چند روز قبل سوشل میڈیا کرئیٹر دنانیر مبین نے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تھی جو دیکھتے ہی دیکھتے پاکستان سمیت بھارت میں بھی مشہور ہو گئی۔

پاکستان کے ساتھ ساتھ ویڈیو کو بھارت میں بھی پولیس اور اداکاروں کی جانب سے 'پارٹی گرل' کی پیروڈی کو استعمال کیا گیا۔


بالی وڈ ادکارشاہد کپور اور رندیپ ہودا کے بعد اداکارہ دپیکا پڈوکون نے بھی سوشل میڈیا پر اپنی ایک پرانی تصویر شیئر کرتے ہوئے پاری 'ہو رہی ہے' کی کاپی کی۔

دپیکا پڈوکون کی جانب سے انسٹا گرام پر شیئر کی گئی ایک تصویر پر لکھا گیا کہ 'یہ ہم ہیں'، دوسری پر لکھا کہ 'یہ ہمارا گھوڑا ہے' اور تیسری تصویر کے کیپشن پر اداکارہ نے لکھا کہ 'اور یہ ہماری پاری ہو رہی ہے'۔