اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 63 نوشہرہ سے مسلم لیگ ن کے امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے بدھ کو پی کے 63 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار اختیار ولی ولد مختیار ولی کی کامیابی کا سرکاری نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔