وسیم اکرم کا مولا جٹ اسٹائل مداحوں میں مقبول

سابق کرکٹر وسیم اکرم کا گلوکار فخرِ عالم کے ساتھ مولاجٹ انداز اپنائےویڈیو وائرل ہوگئی،جسے ان کے  مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ وائرل ویڈیو میں وسیم اکرم مشہور فلمی کردار اور ولن مولاجٹ کے انداز میں مشہور ڈائیلاگ بولتے دکھائی دے رہے ہیں۔

وسیم اکرم کی فلمی کردار اور ولن مولاجٹ کا انداز اپنائے ویڈیو سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر فخر عالم نے شیئر کی۔

وسیم اکرم کی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے اور ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔

ویڈیو میں وسیم اکرم کے ساتھ مشہور گلوکار اور میزبان فخر عالم بھی نظر آرہے ہیں۔

وسیم اکرم مشہور فلمی کردار اور ولن مولاجٹ کے انداز میں مشہور ڈائیلاگ بولتے دکھائی دے رہے ہیں۔