کراچی:کراچی سے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ آج بھی میرے قائد الطاف حسین ہیں۔
ایک نجی تقریب کے دوران ایوارڈ وصول کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میں اندر سے ایم کیو ایم ہوں اور میرے قائد آج بھی الطاف حسین ہیں۔
اس دوران ان کی تیسری اہلیہ بھی ہمراہ تھیں جنہوں نے بازو تھام رکھا تھا۔