این سی او سی کے مطابق کورونا وائرس سے ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں دوران 4 افراد جاں بحق ،جبکہ مزید 189 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی، ملک میں کورونا کیسز کی شرح 0.62 فیصد رہی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 30 ہزار 417 افراد کے کورونا ٹسٹ کئے گئے جن میں سے 189 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔
این سی او سی کے مطابق کورونا وائرس سے ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں دوران 4 افراد جاں بحق جبکہ کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.62 فیصد رہی۔