صوابی کے علاقے ہنڈ میں دہشت گردوں کی موجودگی پر پولیس نے کارروائی کی، دہشت گردوں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی۔ پولیس کے مطابق 2 دہشت گردوں نے خود کو دستی بم سے اُڑا لیا جب کہ ایک دہشت گرد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کردیاگیا ہے۔