پشاور میں گورا قبرستان کے قریب گیس لیکیج کے باعث دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے مقامی ہوٹل کو نقصان پہنچا جبکہ بم ڈسپوازل اسکواڈ، پولیس موقع پرپہنچ گئی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔