پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز مندی کا رجحان رہا، جس کے باعث سرمایہ کاروں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی مندی پر اختتام ہوا۔
کے ایس ای 100 انڈیکس 96 پوائنٹس کمی سے 41 ہزار 99 ہزار پوائنٹس پر بند ہوا، جس سے سرمایہ کاروں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے۔
بروکرز کا کہنا ہے کہ ملکی سیاسی و معاشی حالات کو لے کر سرمایہ کار سائیڈ لائن ہیں۔