سونے کی قیمت 100 روپے مزید کم ہوگئی ۔
تفصیلات کےمطابق 100 روپےکی کمی سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 37 ہزار 200روپے پرآگیا۔ 10گرام سونے کی قیمت85 پیسے کی کمی سے 2لاکھ 3ہزار361 روپے ہوگئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں13 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 1959 ڈالر پرآگیا۔