عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔
ایمل ولی نے وزیراعظم سے مطالبہ کیا کہ خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کی آبادکاری کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنائی جائے۔
انہوں نے مزید کہا کہ کمیٹی چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کی سربراہی میں بنائی جائے۔