بجٹ میں مزدور کی اجرت میں مزید 2 ہزار روپے کا اضافہ کردیاگیا۔
تفصیلات میں بجٹ میں مزدور کی کم سے کم اجرت میں ایک بار پھر تبدیلی کر دی گئی، وزیر اعظم شہباز شریف کو عام آدمی کی فکر لاحق ہے، مزدور کی اجرت میں دو ہزار مزید اضافہ کا حکم دیدیا ، وزیراعظم نے کہاکہ میری خواہش پر مزدور کی اجرت 32 ہزار روپے مقرر کی جائے۔