کوئٹہ:کسٹمز حکام کا چینی سمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن، کاروائی دانہ سر کے علاقے میں پولیس کی مدد سے کی گئی۔
کسٹمز کے عملے نے20 ٹرکوں سے 8 ہزار 206 پارسلز چینی پکڑ لی، پکڑی جانے والی چینی کی مارکیٹ میں قیمت 70 کروڑ روپے کے قریب بنتی ہیں۔
ترجمان کسٹمز کے مطابق پکڑی جانے والی بغیر پرمٹ چینی ہمسایہ ملک کے سرحدی علاقوں میں بھجوائی جا رہی تھی۔