لاہورسیکشن پر قلعہ ستار کے قریب مسافر ٹرین ٹریک پر کھڑی مال گاڑی سے ٹکراگئی ہے۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں، جنہیں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔