ہنگو میں ماں نے دو کمسن بچوں کو ذبح کردیا

ہنگو کے علاقے کربوغہ میں ماں نے دو کمسن بچوں کو ذبح کردیا۔ 

پولیس کے مطابق دونوں بیٹوں کو سوتے ہوئے ذبح کیا جبکہ بچوں کی عمریں بالترتیب دو سال اور 5 سال ہے، پولیس نے بچوں کی ماں کو گرفتار کرلیا۔

علاوہ ازیں  پولیس نے دعویٰ کیا کہ مقتولہ کا دماغی توازن درست نہیں ہے۔