خیبر پختونخوا میں جدید ٹیکنالوجی متعارف کرائی گئی ہے جس کے ذریعے جعلی ادویات کی شناخت باآسانی ممکن ہوسکے گی۔
جعلی ادویات کی خریدو فروخت کرنے والوں کیلئے بری خبر آگئی، خیبرپخنونخوا میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے جعلی ادویات فوعری طور پر چیک کی جاسکیں گی۔
اس حوالے سے اے آر وائی نیوز کے پروگرام باخبر سویرا میں انچارج ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری خیبر پختونخوا عمران اللہ خان نے اس جدید ٹیکنالوجی کی افادیت سے ناظرین کو آگاہ کیا۔