کراچی، آئی جی آفس کے اندر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی زخمی پولیس اہلکار کی شناخت ہوگئی

کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر قائم آئی جی آفس کے اندر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔

فائرنگ کا واقعہ پولیس اہلکار سے خود ہی اتفاقیہ گولی چل جانے سے پیش آیا۔

فائرنگ سے زخمی ہونے والے پولیس اہلکار کی شناخت 50 سالہ ضیاالحسن کے نام سے ہوئی ہے۔

زخمی کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔