چیف میٹرولوجسٹ محکمہ موسمیات چوہدری اسلم نے کہا ہے کہ اسموگ کے خاتمے کیلئے 28 یا 29 نومبر کو مصنوعی بارش نہیں برسائی جا رہی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مصنوعی بارش کے لیے بادلوں کی ایک خاص قسم پر اسپرے کیا جاتا ہے، اسپرے کر کچھ دیر بعد مصنوعی بارش ہوتی ہے۔
بارش کا دورانیہ 45 منٹ یا اس سے زیادہ بھی ہوسکتا ہے،مصنوعی بارش سے اسموگ پر بہت فرق پڑے گا۔
چیف میٹرولوجسٹ محکمہ موسمیات چوہدری اسلم نے کہا ہے کہ اسموگ کے خاتمے کیلئے 28 یا 29 نومبر کو مصنوعی بارش نہیں برسائی جا رہی۔
لاہور شہر میں مصنوعی بارش کے لیے تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ مصنوعی بارش کے لیے بادلوں کی ایک خاص قسم پر اسپرے کیا جاتا ہے۔