میاں بیوی نے خود کو آگ لگا لی

کراچی کے علاقے کورنگی میں میاں بیوی نے خود کو آگ لگا لی۔

پولیس کے مطابق دونوں افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ہے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ متاثرہ فیملی کا مالک مکان سے کرائے کا تنازع چل رہا تھا۔

پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ مکان مالک نے کرایہ نہ دینے پر گھر خالی کرنے کا کہا تھا۔