ٹانک، پولیس لائن پر دہشتگردوں کا حملہ 3 اہلکار شہید، 5دہشتگرد ہلاک

ٹانک، پولیس لائن پر دہشتگردوں کا حملہ 3 اہلکار شہید، 5دہشتگرد ہلاک

ٹانک میں پولیس لائن پر دہشتگردوں نے حملہ کیا، دہشتگردوں سے بہادری سے لڑتے ہوئے 3 پولیس اہلکار شہید جب کہ کامیاب آپریشن کے نتیجے میں 5 دہشتگرد ہو گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  5 دہشتگردوں نے پولیس لائن پر حملہ کیا جس میں ایک خودکش بمبار بھی شامل تھا۔

سیکیورٹی فورسز کے اہلکار فوری طور پر پولیس کی مدد کیلئے پہنچے ۔ مسلح افواج قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔