کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح انتقال کرگئے

کویت کے امیر شیخ نواف الاحمدالصباح 86 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

کویتی میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ امیر شیخ نواف الاحمد کو طبعیت خراب ہونے پر ایمرجنسی میں ہسپتال داخل کرایا گیا تھا۔