کراچی کے علاقے بہادرآباد کے قریب سیلنڈر دھماکے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق سیلنڈر دھماکا بیکری کے قریب ہوا، جس میں 2 افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
دھماکے بعد پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے مقام سے شواہد جمع کیے جارہے ہیں۔