بارہ سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا ٹیوٹر گرفتار

راولپنڈی میں تھانہ رتہ امرال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بارہ سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا ٹیوٹر گرفتار کرلیا۔

متاثرہ بچے کے والد کی جانب سے درج کرائی گئی ایف آءی آر میں کہا گیا کہ ملزم راحیل میرے بیٹے کو ٹیوشن پڑھاتا تھا، ملزم نے میرے بیٹے کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔

راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچے کا میڈیکل پراسس کروایا جارہا ہے۔