اسرائیلی دہشت گردی کے جواب میں فلسطینی مجاہدین کے جوابی وار، 16 صیہونی فوجی ہلاک

اسرائیلی دہشت گردی اور بربریت کے جواب میں فلسطینی مجاہدین کے جوابی حملے بھی جاری ہیں جس کے دوران 16 صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے۔

اسرائیلی دہشت گردی کے جواب میں فلسطینی مجاہدین کے حملے جاری ہیں۔

القسام بریگیڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اس نے 4 روز میں 16 صیہونی فوجی ہلاک کردیے۔

بیان میں ایک اسرائیلی ہیلی کاپٹر اور ٹینکوں سمیت 71 گاڑیاں بھی تباہ کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔