متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان کا رواں ہفتے 2 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا گیا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کاکہنا ہے کہ یواے ای کی جانب سے 2 ارب ڈالر کا قرض 1 سال کیلئے موخرکردیا گیا،یواے ای سے 2 ارب ڈالر کا قرض 23 جنوری تک میچور ہورہاتھا۔