ملک میں آج ایک تولہ سونےکی قیمت کیا رہی؟

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار  200 روپے  پر  برقرار  ہے۔

آل پاکستان جیمز  اینڈ جیولرز  ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت  بھی ایک لاکھ 84 ہزار 500 روپے  پر برقرار  ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونےکی فی اونس قیمت 2 ہزار 27 ڈالر پر برقرار ہے۔

پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر  پریمیئم شامل کرکے 2 ہزار 47 ڈالر فی اونس ہے۔