سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 400 روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا ہے۔

اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 14 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔

سونے کی دس گرام قیمت میں 342 روپے کا اضافہ ہونے سے قیمت ایک لاکھ 83 ہزار 642 روپے ہو گئی۔