پنجاب سمیت ملک بھر میں اسموگ، موٹر ویز بند، محکمہ موسمیات کی جانب سے بارش کی نوید، لاہور آج پھر آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست
اسموگ کی شدت میں اضافہ، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان