پی ٹی آئی کے 76 فیصد کاغذات منظور کیے، الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ میں جواب الیکشن کمیشن نے جواب میں پی ٹی آئی کی شکایت پر اقدامات اور ہدایت کی تفصیلات بھی فراہم کردیں۔
الیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹیشنز کی ابتدائی فہرستیں جاری کردیں اعتراضات کے لیے 11 جنوری تک ڈی او آرز سے رابطہ کیا جاسکتا ہے، ترجمان ای سی پی