انتخابی شیڈول 14 دسمبر کو سامنے آنے کا امکان ڈی آر اوز، آر اوز کی تعیناتی کیلئے ضلعی انتظامیہ سے افسران کو طلب کیا جائے گا۔
تحریک انصاف نے عام انتخابات کے التوا کی منظم کوششوں کو مسترد کردیا الیکشن کمیشن سے 8 فروری کی طے شدہ تاریخ پر انتخابات کے آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انعقاد کا مطالبہ