17 ارب روپے درکار ہیں : معقول جواز کے بغیر تعطل کیوں؟ عام انتخابات کے لیے رقم جاری کرنے میں وزارت خزانہ ناکام، سیکرٹری طلب : نگراں وزیراعظم کو بھی خط لکھنے کا فیصلہ
نواز لیگی پارلیمانی بورڈ کا دوسرا اجلاس : پارلیمانی بورڈ راولپنڈی ڈسٹرکٹ سے پارٹی کے لیے موزوں امیدواروں کا انتخاب کرے گا
نواز لیگ کی ممکنہ حکومت کا معاشی منصوبہ احسن اقبال نے جاری کردیا : برآمدات تین ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم