بلے کے نشان پر ہی عام انتخابات میں حصہ لیں گے، اکبر ایس بابر الیکشن کو سبوتاژ کرنا چاہتے تھے : چیف الیکشن کمشنر پی ٹی آئی
انتخابات کیلئے نگران حکومت اپنے وعدے پر قائم ہے، الیکشن کمیشن کو مالی، انتظامی سہولت اور سیکورٹی کی فراہم کی جائے گی: مرتضی سولنگی
قومی انتخابات میں بے مثال کامیابی کے ذریعے آئین کی بالادستی کی جدوجہد کو منزل سے ہمکنار کیا جائے گا : تحریک انصاف
الیکشن کمیشن نے حتمی حلقہ بندیوں کی فہرست شائع کردی، قومی اسمبلی 326 ارکان پر مشتمل ہوگی : خیبر پختونخوا میں قومی اسمبلی کی 45 اور صوبائی اسمبلی کی 115 جنرل نشستیں مقرر
پی ٹی آئی پارلیمینٹرین کا کئی اضلاع میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ : مجھے بیوقوف نہیں بنایا جا سکتا، پرویز خٹک