الیکشن کمیشن نواز شریف کے پروٹوکول کا نوٹس لے، (ایم کیو ایم) پاکستان اور مسلم لیگ (نواز) کے درمیان معاہدہ عارضی ہے : پیپلزپارٹی
شفاف انتخابات کا انعقاد یقینی بنایا جائے گا، لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کا تاثر درست نہیں، سیاسی جماعتیں آپس میں بیان بازی کرتی ہیں، ہمارے سب سے اچھے تعلقات ہیں: نگراں وزیراعظم
عمر رسیدہ قیادت اُور سیاست : عام انتخابات کے لئے ٹکٹ دینے کا اختیار میرے پاس ہے، بلاول کو بھی میں ہی ٹکٹ دوں گا، آصف زرداری