’گلا عورتیں کرتی ہیں‘، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کا ایمل ولی خان کو طعنہ : چیف جسٹس کو ہیرو بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، درخواست گزارکے وکیل کا موقف
نااہلی کی مدت پانچ سال کرنے کے قانون کا سیکشن 232 چیلنج : پارلیمان ناہلی کو 5 سال نہیں کر سکتی : درخواست گزار کا موقف
سائفر کیس میں حکم امتناع ختم، گواہوں کے بیانات دوبارہ ریکارڈ کروانے کا حکم : ایف آئی اے نے جسٹس ریٹائرڈ حامد علی شاہ کی قانونی خدمات حاصل کرلیں
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن: کبھی کوئی تو کبھی کوئی لاڈلا بن جاتا ہے،انتخابی نشان بدلتے رہتے ہیں، ہر الیکشن کے لیے نیا نشان بھی دیا جاسکتا ہے پشاور ہائیکورٹ
سپریم کورٹ : پی ٹی آئی نے بلے کے انتخابی نشان کی درخواست واپس لے لی : ہمیں امید ہے کہ پشاور ہائیکورٹ سے فیصلہ ہمارے حق میں آئے گا: بیرسٹر گوہر