پی ٹی آئی کو بلے کے نشان کا معاملہ، کیس ملتوی کرنا ہے تو پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرنا ہوگا، آپ پربھی سوال آئے گا کہ آپ پشاور ہائی کورٹ میں کیسے چلے گئے؟ چیف جسٹس