بشریٰ بی بی کی درخواست پر وکیل کو 30 جنوری کو لازمی دلائل دینے کی ہدایت : درخواست ضمانت پر سماعت 30 جنوری تک ملتوی
بانی پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس میں جیل ٹرائل چیلنج : جیل میں ٹرائل کے نوٹیفکیشن غیر قانونی اور بدنیتی پر مبنی ہیں، درخواستوں میں چیئرمین نیب اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے