لاہور ہائیکورٹ کی آئندہ ہفتے سنے جانیوالے مقدمات کی کازلسٹ جاری : صنم جاوید درخواست کی سماعت 4 دسمبرکو ہوگی
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے جرم ثابت ہونے پر قاتلوں کو سزائے موت اور 3،3 لاکھ روپے جرمانے کی سزائیں سنا دیں
نیب کے پاس نواز شریف کے خلاف کیس ثابت کرنے کے لیے کوئی دستاویزی شواہد موجود نہیں ایون فیلڈ ریفرنس میں بریت کا 2 صفحات پر مشتمل مختصر فیصلہ جاری