ہراسگی سے متعلق ازخود نوٹس: سپریم کورٹ کا صحافیوں کیخلاف نوٹسز فوری واپس لینے کا حکم، صرف صحافیوں کی ہی نہیں بلکہ ججز کی بھی آزادی اظہار رائے ہوتی ہے : چیف جسٹس