توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت آج ہوگی عدالت نے آج فریقین سے دلائل طلب کر رکھے ہیں
عمران خان کی تین اور شاہ محمود کی دو کیسز میں ضمانتیں منظور اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ضمانت کی درخواستیں منظور کرنے کا فیصلہ سنایا : عمران خان اور شاہ محمود کے خلاف 5 مقدمات درج ہیں