نیب کے پاس نواز شریف کے خلاف کیس ثابت کرنے کے لیے کوئی دستاویزی شواہد موجود نہیں ایون فیلڈ ریفرنس میں بریت کا 2 صفحات پر مشتمل مختصر فیصلہ جاری
نواز شریف نے گاڑی نہیں مانگی تھی : نواز شریف، آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت دسمبر تک ملتوی
بینکوں کی ونڈ فال آمدن پر 40 فیصد اضافی ٹیکس کا اطلاق معطل : سالانہ 33 سے 35 ارب متوقع آمدنی روک دی گئی، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا