وفاقی نگران حکومت کی جانب سے پیسکو ملازمین کے مفت بجلی یونٹس ختم کرنے کے فیصلے کے خلاف حکم امتناعی جاری
محکمہ صحت کے تین مختلف پراجیکٹس میں پراجیکٹ ڈائریکٹر کی پوسٹ پر ایک ہی ڈاکٹر کو تعینات کرنے کے خلاف دائر رٹ پر جواب طلب
شاہ محمود قریشی کی پیشی، کیس کی میڈیا کوریج پر پابندی : میڈیا پر پابندی کے حوالے سے جج صاحب سے بات کریں گے: مہربانو