سائفر کیس کی سماعت شروع، ملزمان کو چالان کی نقول فرائم کی جائیں گی خصوصی عدالت کے جج اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کریں گے