بانی پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس میں جیل ٹرائل چیلنج : جیل میں ٹرائل کے نوٹیفکیشن غیر قانونی اور بدنیتی پر مبنی ہیں، درخواستوں میں چیئرمین نیب اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
لیول پلیئنگ فیلڈ: الیکشن کمیشن کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت آج چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ سماعت کرے گا
بلے کا نشان: سپرئم کورٹ فیصلے سے مایوسی ہوئی ہے،عوام بانی تحریک انصاف عمران خان کی آواز پر ووٹ دیں گے: پی ٹی آئی وکلا