سپریم کورٹ : پی ٹی آئی نے بلے کے انتخابی نشان کی درخواست واپس لے لی : ہمیں امید ہے کہ پشاور ہائیکورٹ سے فیصلہ ہمارے حق میں آئے گا: بیرسٹر گوہر
’چیف جسٹس کو دھمکی‘: ایمل ولی خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ایمل ولی عدلیہ کو دباؤں میں لانے کی کوشش کر رہے ہیں، درخواست گزار